انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی(آج ) ہو گی

اتوار 16 دسمبر 2018 19:20

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) قومی انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی آج ( پیر )17دسمبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :