سالہ بچے کا اعزاز، 18 ماہ میں قرآن حفظ کر لیا

اتوار 16 دسمبر 2018 19:50

میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2018ء) 13 سالہ بچے کا اعزاز، 18 ماہ میں قرآن حفظ کر لیا، عابد علیم نے مدرسہ خالد بن ولید ٹھینگی وہاڑی سے حفظ کیا،بچے نے اپنے ساتھ ساتھ ہماری بھی عاقبت سنوار دی ہے، والداور خاندان کے بزرگوں کے تاثرات،بچہ ہونہار ہے جس نے یہ سعادت حاصل کی ،قاری عبدالمالک ،مرحوم دادا کی خواہش تھی حافظ اور ڈاکٹر بنوں، حافظ عابد علیم ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے سینئرصحافی حاجی علیم چوہدری کے چھوٹے بیٹے عابد علیم چوہدری نے 13 سال کی عمر میں 18 ماہ میں مدرسہ خالد بن ولید ٹھینگی وہاڑی میں قرآن مجید حفظ کر لیا /s#

متعلقہ عنوان :