بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ (آج)کھیلا جائے گا

اتوار 16 دسمبر 2018 19:50

سلہٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2018ء) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (ا?ج) پیر کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 20 دسمبر جبکہ تیسرا اور ا?خری میچ 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا جبکہ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 2-1 سے بنگلہ دیش کے نام رہی تھی

متعلقہ عنوان :