نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت(آج) دوبارہ ہو گی

سابق وزیر اعظم کے وکیل خواجہ محمد حارث فلیگ شپ ریفرنس میں حتمی دلائل دیں گے

اتوار 16 دسمبر 2018 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت(آج)پیر کو دوبارہ ہو گی ،ْ سابق وزیر اعظم کے وکیل خواجہ محمد حارث فلیگ شپ ریفرنس میں حتمی دلائل دیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت(آج)پیر کو دوبارہ ہو گی۔ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث فلیگ شپ ریفرنس میںحتمی دلائل دیں گے۔

متعلقہ عنوان :