گوجر خان پولیس رات کو گشت کے نظام کو موثر بنائے، شہری حلقو ں کا مطالبہ

اتوار 16 دسمبر 2018 21:00

گوجر خان۔۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) گوجرخان شہر میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر پولیس رات کو گشت کے نظام کو موثر بنائے اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے بڑھتی ہوئی وارداتوں سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں شہری حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ چند روز سے شہر میں پھر چوری کی کئی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے پولیس فوری طور پر ڈکیت گینگ گرفتار کر ے اور شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سدباب کرے۔

متعلقہ عنوان :