حکومت پنجاب کی سکولوں میں سیکورٹی انتظامات میں لاپرواہی کرنے والے سربراہوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اتوار 16 دسمبر 2018 22:00

رحیم یارخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) حکومت پنجاب نیڈی سیزکو سکولوں میں سیکورٹی انتظامات میں لاپرواہی کرنے والے سربراہوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے ڈی سیزکوہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع کے سکولوں کے سیکورٹی انتظامات کاازسرنوجائزہ لیں اوربہترانتظامات نہ کرنے والے سکولوں کے سربراہان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ‘ حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ محکموں کوآگاہ کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :