بے قابو ٹرک نے 35سالہ موٹرسائیکل سوار کچل ڈالا، زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر جاں بحق

اتوار 16 دسمبر 2018 22:00

رحیم یارخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بے قابو ٹرک نے 35سالہ موٹرسائیکل سوار کچل ڈالا ، زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر جاں بحق۔

(جاری ہے)

ٹرک ڈرائیور ٹرک موقع پر چھوڑکر فرارذرائع کے مطابق گزشتہ روز موضع کامل لاڑ کار ہائشی35سالہ محمد فیاض احمدا پنی موٹرسائیکل نمبریRNN 7867 پر کام کے سلسلہ میں جارہا تھا کہ اسی دوران سامنے سے آنے والے ٹرک نمبریXA 892 نے کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں فیاض احمد زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پرہی دم توڑگیا جبکہ نامعلوم ٹرک ڈرائیور ٹرک موقع پر چھوڑکر فرارہوگیا۔

متعلقہ عنوان :