ڈبلیو ایچ او کی دنیا بھر اور پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کے لئے کوششوں میں تعاون قابل تحسین ہے، وزیر صحت عامر محمود کیانی
پیر 17 دسمبر 2018 13:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہیلتھ کارڈ کا دائرہ کار تمام اضلاع تک بڑھایا جائے گا۔
ایچ آئی وی اور ٹی بی پر ترجیحی بنیادوں پر کام کررہے ہیں۔ علاوہ ازیں حکومت ہیلتھ انشورنس سکیم کو پاکستان کے تمام اضلاع تک توسیع دینے کا تہیہ کررکھا ہے جس سے 8 کروڑ لوگوں کا فائدہ ہو گا جبکہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے حصول کے لئے 12 اضلاع میں فیملی پریکٹس اپروچ اختیار کی جارہی ہے جس سے 2019-20ء میں 8 کروڑ لوگوںکو فائدہ ہو گا۔ حکومت انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کو بھی بہتر بنا رہی ہے۔ بیماریوں کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وزارت صحت ٹی بی اور ایچ آئی وی جیسی امراض پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.