کالعدم تنظیم کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

پیر 17 دسمبر 2018 13:38

کالعدم تنظیم کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے تفتیش ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) کالعدم تنظیم کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق جھنگ کا محمد سفیان شہر کے علاقہ سٹیلائٹ ٹاون چوک میں کالعدم تنظیم کے نام پر چندہ اکٹھا کر رہا تھا کہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر کے چندہ میں اکٹھی کی گئی 33 ہزار کی رقم برآمد کر لی جس پر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :