گلوکارہ رابی پیرزادہ کی سندھ کے شہر ڈھرکی میں شاندار لائیو پرفارمنس

پیر 17 دسمبر 2018 13:52

گلوکارہ رابی پیرزادہ کی سندھ کے شہر ڈھرکی میں شاندار لائیو پرفارمنس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے سندھ کے شہر ڈھرکی میں ہونے والے شو میں شاندار لائیو پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے ڈھرکی کے مقامی کالج میں ہونے والے شو میں اپنی شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کیا جہاں انہیں سننے کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں طلباء و طالبات علم موجود تھے جو انکی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہا کہ اس سے قبل میں جن بڑے شہروں میں بھی پرفارم کرنے گئی وہاں جہاز کے ذریعے سفر کیا مگر ڈھرکی جانے کے لئے ٹرین پر سفر کرنے کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ۔

متعلقہ عنوان :