دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 17 دسمبر 2018 14:45

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی: دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 19600کیوسک اور اخرج 28000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد4400 کیوسک اور اخراج4400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9600کیوسک اور اخراج21000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد7100کیوسک اور اخراج3000کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد49200 کیوسک اور اخراج 45200کیوسک،چشمہ: آمد33300 کیوسک اوراخراج 29000کیوسک، تونسہ: آمد28600 کیوسک اور اخراج28300 کیوسک، پنجند: آمد2900 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو: آمد 29100کیوسک اور اخراج 24400 کیوسک، سکھر: آمد20000 کیوسک اور اخراج1200 کوٹری:آمد4300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1417.92 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.529 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1117.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.716 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :