فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ ‘‘ کا سیکوئل بننا چاہیئے، کترینہ کیف

پیر 17 دسمبر 2018 14:57

فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ ‘‘ کا سیکوئل بننا چاہیئے، کترینہ کیف
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ کا سیکوئل بننا چاہیئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’زیرو‘‘ کی تشہیر کے دوران ہدایت کارہ زویا اختر کی فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ کے ممکنہ سیکوئل پر کئے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ جب بھی زویا اختر سے ملی ہیں تو ہمیشہ یہی بات کہی کہ انہیں فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ ‘‘ کا سیکوئل بنانا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :