آسٹریلیا، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

شدت 6.1 درجے تھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 17 دسمبر 2018 16:48

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) آسٹریلیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جان نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز پرتھ میں 33.0 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔

متعلقہ عنوان :