نواز شریف نے زخمی صحافی کو دیکھا اور رکنے کی زحمت بھی نہ کی
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سابق وزیراعظم نواز شریف کے گارڈز کی طرف سے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے کی شدید مذمت
مقدس فاروق اعوان پیر 17 دسمبر 2018 17:46
(جاری ہے)
واضح رہے نجی ٹی وی چینل کا کیمرہ مین اپنے صحافتی فرائض نبھاتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فوٹیج بنا رہا تھا کہ اس دوران نوازشریف کے ایک گارڈ نے کیمرہ مین واجد علی پر حملہ کر دیا۔
گارڈ کے حملے سے واجد علی بے ہوش ہو گئے۔ رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ گارڈ کی طرف سے واحشیانہ انداز میں کیمرہ مین پر حملہ کیا گیا ہے۔صحافی پر حملے کے بعد صحافی برادری نے احتجاج شروع کر دیا ہے اور ن لیگی قیادت سے معاملے پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جب کیمرہ میننواز شریف کی فوٹیج بنا رہا تھا تو اس دوران ان کا گارڈ آگے بڑھا اور کیمرہ مین کے پیٹ پر ٹانگیں مارنی شروع کر دیں۔ اور تب تک اس پر حملہ کرتا رہا جب تک مذکورہ صحافی بے ہوش نہیں ہو گیا۔تمام واقعے کے بعد صحافتی برادری کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا اور کہا گیا کہ ایسے واقعات بلکل بھی قابل قبول نہیں ہیں۔تاہم ابھی تک مسلم لیگ ن کے کسی رہنما کی طرف سے واقعے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.