جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق (کل) پریس کانفرنس کریں گے

پیر 17 دسمبر 2018 19:46

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق (کل) پریس کانفرنس کریں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق دوروزہ دورہ کوئٹہ کے اختتام پرصوبائی ذمہ داران کے ہمراہ دن گیارہ بجے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہائوس الگیلانی روڈ کوئٹہ پریس کانفرنس کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :