آریان اگر چاہتا ہے تو وہ ضرور اداکاری کرے، شاہ رخ خان
پیر 17 دسمبر 2018 19:59
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم ساز کرن جوہر کے ان کے بیٹے آریان خان کو فلم انڈسٹری میں متعارف کرانے کے بیان کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرن جوہر بہت اچھے ہیں اورانہیں حق حاصل ہے کہ وہ ایسا کریں کیونکہ وہ بہت اچھے دوست ہیں لیکن اگر آریان چاہتا ہے تو۔ ان کا کہنا تھا کہ آریان فلم ساز بننا چاہتا ہے لیکن فلم ساز بننے کے لئے بھی اسے سیکھنے اور اس کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے 5سے 6سال کا عرصہ درکار ہو گا۔ شاہ رخ خان کی فلم زیرو رواں ماہ21 کو ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.