پنجاب یونیورسٹی : موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پیر 17 دسمبر 2018 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی کے ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس، انسٹی ٹیوٹس، سنٹرز اور کانسٹیٹیوشنل کالجز اور سکولز24تا28دسمبر2018ء (سوموار تا جمعہ)موسم سرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔