آئی جی پنجاب امجدجاوید سلیمی کا ایڈیشنل ایس پی راول ڈویژن عاصم جسراکے تبادلے کا حکم جاری

پیر 17 دسمبر 2018 21:36

آئی جی پنجاب امجدجاوید سلیمی کا ایڈیشنل ایس پی راول ڈویژن عاصم جسراکے ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجدجاوید سلیمی نے ایڈیشنل ایس پی راول ڈویژن عاصم جسراکے تبادلے کا حکم جاری کر دیا ہے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن نمبر 780/2018PS/HQکے تحت محمدعاصم جسرا کو پولیس ٹریننگ کالج سرگودھا کا پرنسپل تعینات کیا گیا ہے تبادلے کے یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :