کوئٹہ، احتساب عدالت میں انرجی ڈیپارٹمنٹ کے سابق ڈائریکٹر جنرل نصرت اللہ بلوچ سمیت کیس میں گواہ کا بیان قلمبند، جرح مکمل

پیر 17 دسمبر 2018 21:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) احتساب عدالت میں انرجی ڈیپارٹمنٹ کے سابق ڈائریکٹر جنرل نصرت اللہ بلوچ سمیت کیس میں نامزد دیگر ملزمان بھی عدالت میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ نے کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران گواہ کا بیان قلمبند، جرح مکمل کر لی احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی کردی گئی ملزمان پر 10 کروڑ سے زائد رقم خرد برد کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :