ازبکستان نے پاکستان کے ساتھ ''ریل سفارتکاری'' شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اور ازبکستان کو ملانے کے لیے 700 کلو میٹر طویل ریلوئے لائن بچھائی جائے گی
سید فاخر عباس پیر 17 دسمبر 2018 22:43
(جاری ہے)
ازبکستان کو بذریعہ ریل پاکستان سے ملانے کے لیے 700کلومیٹر طویل ریل کی پٹڑی بچھائی جائے گی۔یہ ریل لائن افغانستان سے گزر کر پاکستان پہنچے گی ۔
ازبکستان نے اس منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 500 ملین ڈالر مختص کر دئیے ہیں۔ازبکستان ریلوئے لائن تعمیر کرے گا جبکہ روس اور قازقستان تکنیکی معاونت فراہم کرے گا۔چین اور ایشین افراسٹکچر ڈویلپمنٹ مالی معاونت فراہم کریں گے۔اس ریلوے لائن کے لیے پاکستان ،ازبکستان،چین،روس اور قازقستان میں 5 فریقی معاہدہ طے پا چکا ہے۔دوسری جانب اس مقصد کے لیے مالیاتی کنسورشیم بھی قائم کیا جاچکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.