وزیر اعظم عمران خان اور آصف زرداری کی مدتوں پرانی تصویر منظر عام پر آگئی
وزیر اعظم عمران خان کو اس تصویر میں خوشگوار موڈ میں سابق صدر آصف زرداری سے ٹرافی لیتے دیکھا جاسکتا ہے
سید فاخر عباس پیر 17 دسمبر 2018 23:00
(جاری ہے)
اس کا ایک بڑا اور اہم ثبوت ان کی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ لی گئی مدتوں پرانی تصویر ہے۔
اس تصویر میں وزیر اعظم عمران خان جو اس وقت ٹیسٹ کرکٹر عمران خان تھے ،آصف زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں۔اس تصویر میں آصف زرداری اور عمران خان کو انتہائی خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔اس تصویر میں وزیر اعظم عمران خان ،آصف زرداری سے ٹرافی وصول کررہے تھے۔اس تصویر نے ہمارے سیاسی کلچر میں موجود تلخیوں کو نمایاں کر دیا ہے۔آج یہ دور ہے کہ آصف زرداری ،حکومت سے اور وزیر اعطم عمران خان آصف زرداری سے نالاں ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی آصف زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کٹھ پتلی قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.