علی عمران نے میرے گھر پر قبضہ کر رکھا ہے
شہباز شریف کے داماد علی عمران بھی اپنے ملازم کے گھر پر قبضے میں ملوث نکلے
سید فاخر عباس پیر 17 دسمبر 2018 23:21
(جاری ہے)
رقم نہ دینے پر علی عمران نے 7مرلے کے گھر سے بے دخل کرکے رجسٹری اور بیع نامہ زبردستی اپنے نام کرالیا اورگھر پر قبضہ کر لیا۔
واضح ہو کہ کچھ عرصہ پہلے یہ بھی خبر سامنے آئی تھی کہ سابقہ حکومت کے اعلیٰ عہدیدار نوید اکرام کو کرپشن کے الزام میں پکڑا گیا تھ۔ جس کے بعد انہوں نے 50 کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے کے بدلے رہائی حاصل کر لی تھی۔ڈی جی نیب نے انکشاف کیا تھا کہ لوٹی ہوئی رقم میں سے 13 کروڑ کے لگ بھگ رقم شہباز شریف کے داماد علی عمران کو دئیے گئے۔سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق نوید اکرام نے پنجاب پاور کمپنی میں 23 کروڑ روپے کی کرپشن کی جبکہ ایرا میں 20 کروڑ سے زائد رقم کا غبن کیا گیا ۔اس کے علاوہ نیب دستاویزات کا بتانا ہے کہ مذکورہ افسر نے پارک اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی میں بھی تعیناتیوں کے دوران ساڑھے تین کروڑ روپے کی خوردبرد کی۔اس پر ڈی جی نیب لاہور کا کہنا تھا کہ انہی پیسوں میں سے 13 کروڑ کے قریب رقم شہباز شریف کے داماد علی عمران کے اکاونٹ میں منتقل کی گئی ۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ علی عمران کے اکاونٹ میں یہ رقم سرکاری چیکوں کے ذریعے منتقل کی گئی۔یہ رقم اس مد میں دی گئی تھی کہ علی عمران اس رقم کو پلازوں کی تعمیر میں بطور انویسٹمنٹ استعمال کریں گے تاہم نوید اکرام 50 کروڑ کی پلی بار گین کے بعد رہائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.