جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

منگل 18 دسمبر 2018 15:15

جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) جاپانی سٹاک مارکیٹ گزشتہ روز مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میںمندی اور امریکی فیڈرل ریزرو کے اجلاس سے قبل سرمایہ کاروںکی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 391.43 پوائنٹ (1.82 فیصد) گر کر 21115.45 پوائنٹ جبکہ ٹاپکس انڈیکس 31.69 پوائنٹ (1.99 فیصد) کمی کے ساتھ 1562.51 پوائنٹ پر بند ہوا۔