ایک قدم بھی مدینے جیسی ریاست کی طرف نہیں بڑھا ،ْ سراج الحق
منگل 18 دسمبر 2018 15:19
(جاری ہے)
سراج الحق نے کہا کہ قوم کا نیب سے مطالبہ ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے، احتساب ان کابھی ہو جو اپوزیشن میں ہیں اور ان کا بھی جو حکومت میں ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ قبل ازوقت الیکشن کا اشارہ انہیں دائیں سے ملا ہے یا بائیں سی انہوں نے کہا کہ حکومت کے معیشت کے افلاطون نے پاکستانی روپے کو کاغذکا ٹکڑا بنا دیا، اس وقت حکومت کے خلاف اپوزیشن میں کوئی انڈر اسٹینڈنگ نہیں،نہ ہی حکومت کیخلاف کسی ایجی ٹیشن کی ضرورت ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے کہا کہ سو دن میں ڈائریکشن مل گئی ہے، سو دن میں ڈائریکشن ملی ہے تو کیا ہزار دن ایکشن میں لگیں گی انہوں نے کہا کہ گوادر کے ماہی گیرمحتاج ہوگئے ہیںانہیں ان کے پیشے سے بیدخل کیا جا رہا ہے، سی پیک منصوبے کو پردے میں رکھنے سے شکوک و شبہات پیدا ہوں گے۔امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ بلوچستان میں نیب نے کوئی موثر کارکردگی نہیں دکھائی، مشرف دور میں 8ارب روپے کا پانی کا منصوبہ منظور ہوا، اس پر بھی کام نہیں ہوا، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کہا گیا مگر یہاں کے نوجوان آج بھی بے روزگار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.