ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج کے ڈین نے فریدون خان جدون کو پبلک ریلیشن آفیسرتعینات کردیا

منگل 18 دسمبر 2018 15:10

ایبٹ آباد۔ 18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے ڈین نے فریدون خان جدون کو پبلک ریلیشن آفیسرتعینات کیا ہے۔

(جاری ہے)

فریدون خان سیکورٹی سپروائزر کے فراض انجام دے رہے ہیں۔ڈین کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں پی آر او کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :