Live Updates

حکومت عوا م کو جلدریلیف دے گی

وزیر اعظم عمر ان خان قائدا نہ صلا حیتو ں کے ما لک ہیں وہ قوم سے کیے گئے وعدے پو رے کر یںگے‘طارق سعیدخان

منگل 18 دسمبر 2018 15:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) تحریک انصاف سرائے نورنگ کے رہنماء طارق سعیدخان میدادخیل نے کہا ہے کہ مرکزی حکو مت با لکل درست سمت پر جا رہی ہے، جلد اہداف حا صل کر کے عوام کو ریلیف مل جائے گا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم عمر ان خان قائدا نہ صلا حیتو ں کے ما لک ہیں وہ جلد ہی پا کستان کی کمزور معیشت کو پا ئو ں پر کھڑا کر کے قوم سے کیا گیا وعدہ پو را کر یںگے ،حکو مت نے سوروزہ پلا ن کے تحت عوام کو درپیش کئی بڑے بڑے مسا ئل و مشکلا ت حل کر دی ہیں۔

میڈ یا کے نمائندوں سے با تیں کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ مر کزی حکو مت نے اقتدار سنبھا لتے ہی سر کا ری اراضی پر قا بضین کے خلاف فیصلہ کن آپر یشن شروع کر دیا اور لا کھو ں کنال ارا ضی کو قبضہ ما فیا سے وا گزار کرایا، اسی طر ح قوم کا پیسہ لو ٹنے والو ں کا کھڑا احتسا ب کر نے کے لیے متعلقہ ادارو ں کو فعا ل اور خود مختار بنا یا گیا ہے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :