عثمان ڈار کی دلچسپ انداز میں عظمیٰ بخاری کو نوکری کی پیشکش
ہم ایک کروڑ نوکریوں کے ساتھ مزید ایک نوکری مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو دیں گے تاکہ یہ بیٹھ کر نوکریاں گن سکیں۔ پی ٹی آئی رہنما کی بات پر عظمیٰ بخاری غصے میں آ گئیں
مقدس فاروق اعوان منگل 18 دسمبر 2018 16:13
(جاری ہے)
اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اب تک متعدد عوامی منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں سب سے بڑ ا منصوبہ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے تھا۔
اس منصوبے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ماہ ستمبرمیں تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان نے 50لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے2 ہفتے میں سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیراعظم کو سیکرٹری کی جانب سے نجی شعبے کو50 لاکھ گھرمنصوبے میں شامل کرنے کے قانونی طریقہ کاراورمضمرات پر بھی بریفنگ دی گئی تھی۔وزیراعظم نے کہا تھا کہ بذات خود اس پروگرام کی اونر شپ لوں گا،50 لاکھ گھروں کے منصوبے سے لاکھوں بےروزگارافراد کونوکریاں بھی ملیں گی۔جب کہ اس حوالے سے وزیر خزانہ نما اسد عمر کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ ہماری پارٹی نےالیکشن میں روزگار دینے کا نعرہ لگایا، ہم اقتدار میں آ کر نوجوانوں کو روزگار دیں گے، وضاحت کر دوں کہ عمران خان ایک کروڑ نوکریاں نہیں بانٹیں گے بلکہ ہاؤسنگ کے شعبے سے پیدا کی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.