شارجہ: خاتون سے موبائل نمبر مانگنا مہنگا پڑ گیا
خاتون ، عرب نوجوان کے خلاف عدالت پہنچ گئی
محمد عرفان منگل 18 دسمبر 2018 16:48
(جاری ہے)
تاہم خاتون کے چُپ رہنے پر نوجوان نے پھر سے اپنا سوال دُہرایا جس پر خاتون نے اُسے بتایا کہ وہ شادی شُدہ ہے۔
خاتون کے مطابق وہ اس نوجوان کی حد درجہ بے تکلفی سے خوف زدہ ہو گئی۔ جب وہ لفٹ سے باہر آ رہی تھی تو نوجوان نے اچانک جان بُوجھ کر اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھ دیا۔ نوجوان ملزم نے اپنی صفائی میں کہا کہ وہ خاتون کے ساتھ لفٹ میں سوار ہوا تھا، تاہم اُس نے خاتون سے صرف ایک بار نمبر مانگا تھا ۔ جب خاتون نے اُسے بتایا کہ وہ شادی شُدہ ہے تو اُس نے دوبارہ موبائل نمبر کی فرمائش نہیں کی۔ نوجوان نے اس بات سے بھی انکار کیا کہ اُس نے لفٹ سے باہر جاتی خاتون کے کندھے کو چھُوا تھا۔ سماعت مکمل ہونے کے بعد خاتون نے کہا کہ وہ ملزم کے خلاف مقدمے کو مزید جاری نہیں رکھنا چاہتی۔ اس پر ملزم کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ اُس کا مؤکل بے گناہ ہے لہٰذا اُسے اس مقدمے سے بری کر دیا جائے۔ عدالت کی طرف سے مقدمے کی اگلی سماعت 9 جنوری 2018ء تک ملتوی کر دی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.