وزیر اعظم کے معاونین خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی اور یوسف بیگ مرزا نے نجی ٹی وی چینل کے زخمی کیمرا مین کی عیادت کی
منگل 18 دسمبر 2018 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس واقع میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ گزشتہ تین سے چار عشروں سے عدم برداشت دیکھی جا رہی ہے جسے اب ختم ہونا چاہیے۔ افتخار درانی نے کہاکہ پارلیمنٹ میں اتنے گارڈز ساتھ لانے کی ضرورت نہیں تھی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف صادق اور امین نہیں ہیں اور سپریم کورٹ نے بھی انہیں نااہل قرار دیا ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا نے کہاکہ حکومت نے کیمرہ مین پر تشدد کے اس واقعہ پر فوری طورپر ایکشن لیا ہے۔ آئندہ اس طرح کے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں صحافی کی عیادت کے لئے انہیں بھیجا ہے۔ گزشتہ روز فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ان پر بڑا ظلم کیا گیا ہے تاہم اللہ تعالیٰ نے انہیں بچا لیا۔ انہوں نے کہاکہ انسانیت کا تقاضا یہ تھا کہ جو شخص بیہوش پڑاہو اسے بچایا جائے لیکن بچانے کی بجائے الٹا ان پر تشدد کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.