سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 18 دسمبر 2018 17:01

سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی ..
مکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 دسمبر2018ء) سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گے ائیر پورٹ پر مسلم لیگ ق سعودی عرب کے چیئرمین چوہدری اظہر وڑائچ، صدر چوہدری سفیان گجر،رہنما فیصل وڑائچ،ڈاکٹر احمد ظہرانی،اورنگزیب و دیگر نے استقبال کیا چوہدری شجاعت حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد مسلم لیگ ق سعودی عرب کے کارکنان سے ملاقات بھی کریں گے