پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 18 دسمبر 2018 19:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری پارٹ ٹو سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :