آئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

منگل 18 دسمبر 2018 19:16

آئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نی2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن III ملتان ،منصور عالم کو ڈی ایس پی آر آئی بی ملتان کی خالی آسامی پر جبکہ ڈی ایس پی لائسنسنگ اینڈ ہیڈ کوارٹر سی ٹی پی ملتان محمد اسحاق سیال کو ایس ڈی پی او ممتاز آباد ، ملتان کی خالی آسامی پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :