چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور ٹرکش آئینی کورٹ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر زوہتو ارسلان سے ملاقات
منگل 18 دسمبر 2018 19:19
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے اپنے ترک ہم منصب کو پاکستان کے عدالتی سسٹم کے کام کے بارے میںبریف اور پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی غرض سے سپریم کورٹ کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عام شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور فروغ سپریم کورٹ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ انتظامیہ ان بنیادی حقوق پر عملدرآمد کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرے۔ اس سلسلے میں چیف جسٹس نے ڈاکٹر ارسلان کو واٹر منیجمنٹ،آبادی پر کنٹرول، صحت کی سہولتوں کی فراہمی اور انصاف و قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بھی بریف کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر ارسلان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ترک جوڈیشل سسٹم کے کام کے بارے میں بریف کیا اور انہیں آگاہ کیاکہ ترک آئینی کورٹ سسٹم یورپ کا سب سے قدیم سسٹم ہے۔فریقین نے دونوں ملکوں کی اعلی عدلیہ کے مابین ادارہ جاتی تعاون مزید مستحکم کرنے پر بھی اتفاق کیا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.