کوئٹہ، ایرانی سیکورٹی فورسز نے 73 پاکستانی باشندوں کوتفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

منگل 18 دسمبر 2018 21:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2018ء) ایرانی سیکورٹی فورسز نے 73 پاکستانی باشندوں کو بغیر سفری دستاویزات کے ایران کے راستے یورپ جانے کی کوششوں میں گرفتار کرکے راہداری گیٹ پہ تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :