رحیم یارخان، ایڈوائزری اینڈ ٹاسک فور س کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس

منگل 18 دسمبر 2018 21:47

رحیم یارخان ۔ 18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایڈوائزری اینڈ ٹاسک فور س کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس، اجلاس میں محکمہ زراعت ، لائیو سٹاک، سیڈ کارپوریشن، کاٹن اینڈ آئل سیڈریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پختہ کھالہ جات، کھادوں کی قیمتوں و دستیابی، زرعی ادویات، کاشتکاروں کو بجلی و نہری پانی کی دستیابی ، آسان قرضہ جات سمیت حکومت کی جانب سے کاشتکار وں کو فراہم کی جانے والے دیگر سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :