وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کومالم جبہ اراضی کیس میں کسی قسم کاکوئی کلین چٹ نہیں دی،نیب

منگل 18 دسمبر 2018 21:58

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کومالم جبہ اراضی کیس میں کسی قسم کاکوئی ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) قومی احتساب بیورو نے وزیراعلیٰ محمودخان کی طرف سے مالم جبہ اراضی کیس میں میڈیاکودئیے گئے کلین چٹ سے متعلق بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی احتساب بیورونے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کومالم جبہ اراضی کیس میں کسی قسم کاکوئی کلین چٹ نہیں دی مالم جبہ اراضی کیس میں ان کی طرف سے نیب خیبرپختونخوا کی کمبائنڈانوسٹی گیشن ٹیم کودیاگیابیان غیرتسلی بخش ہے ان کوقانون کے مطابق دوبارہ کسی بھی وقت بلایاجاسکتاہے۔

متعلقہ عنوان :