راولپنڈی، ڈاکٹر ایکشن کمیٹی کا جنرل باڈی کا اجلاس کل ہو گا

منگل 18 دسمبر 2018 22:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2018ء) ڈاکٹر ایکشن کمیٹی کا جنرل باڈی کا اجلاس کل(بدھ کو) ہوگا چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ظاہر خان مندوخیل کی صدارت میں کل دن11 بجے سول ہسپتال میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :