سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق سعودی عرب کے صدر چوہدری سفیان گجر کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے جدہ سے مکہ المکرمہ کے لئے روانہ

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 19 دسمبر 2018 11:50

سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق سعودی عرب کے صدر ..
جدہ  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 دسمبر2018ء) سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق سعودی عرب کے صدر چوہدری سفیان گجر کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے جدہ سے مکہ المکرمہ کے لئے روانہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد مسلم لیگ ق سعودی عرب کے کارکنان سے ملاقات بھی کریں گے۔