شادی کے استقبالیے میں رنبیر کی عدم شرکت پر حیرانگی نہیں ہوئی،دپیکا پڈکون
بدھ 19 دسمبر 2018 12:56
(جاری ہے)
اس بارے میں دپیکا نے ایک انٹر ویومیں کہا کہ ہماری کوئی بات نہیں ہوئی، استقبالیہ سے پہلے ہماری بات چیت ہوئی تھی لیکن اس کے بعد ہماری بات نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ رنبیر کی عدم شرکت پر مجھے کوئی حیرانگی نہیں، کیونکہ ہم دونوں کا رشتہ ایسا ہی ہے اور یہی اس رشتے کا حسن بھی ہے، بہت زیادہ کہے بغیر میں نے بہت کچھ کہہ دیا ہے۔شادی کی تقریب اٹلی کے تفریحی مقام لیک کومو میں رکھنے سے متعلق دپیکاپڈوکون نے بتایا کہ ہم نے پہلے ہی اپنی شادی کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردیا تھا ہم اپنی شادی کو نجی رکھنا چاہتے تھے اس لئے اٹلی کا انتخاب کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.