پچھلے ڈیڑھ سال سے ایک مطمئن زندگی بسر کرر ہی ہیں‘اداکارہ نور
آنے والے رمضان المبارک میں کسی رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ نہیں ہوں گی
بدھ 19 دسمبر 2018 13:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی پچھلے دو سالوں میں جس قدر عزیتیں اور دکھ اٹھائے ہیں خدا نے اسکے بدلے میں مجھے راحت اور سکون عطاء کیا ہے جس پر میں اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے۔اداکارہ نور نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آنے والے رمضان المبارک میں کسی رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ نہیں ہوں گی کیونکہ یہ رحمتوں ،برکتوں کے ساتھ بخشش کا مہینہ ہوتا ہے اور میں کسی طور پر بھی ایسے سنہری موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہتی۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے بھی اذیتیں اور دکھ پہنچائے ہیں میں نے خدا کی رضا کے لئے انہیں معاف کر دیا ہے اور میری دعا ہے کہ خدا کی ذات مجھے بھی معافی عطاء کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.