قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل

بدھ 19 دسمبر 2018 14:14

قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق آج ( جمعرات کو) منعقد ہونے والا اجلاس دن 11 بجے کی بجائے شام 4 بجے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :