Live Updates

پی ٹی آئی حکو مت قوم کی توقعات پر پورا اترے گی، بشرٰی سکندر بھٹی

بدھ 19 دسمبر 2018 14:18

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) ضلعی صدر پی ٹی آئی خواتین ونگ بشرٰی سکندر بھٹی نے کہاہے کہ خیبر سے کراچی تک عوا م نے پاکستا ن تحریک انصاف کو کرپشن کے خاتمہ کیلئے مینڈیٹ د یا ہے وز یر اعظم عمران خا ن نے 22سال تک ملک سے کر پشن کے نا سور کو جڑ سے اکھاڑ نے کیلئے جدوجہد کی ہے کیونکہ کرپشن نے ہی پاکستا ن کو معاشی طور غیر معمولی مسائل سے دوچا ر کیا ہے قو م کی وز یر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی حکو مت سے جو توقعات وابستہ ہیں و ہ ہر صور ت پور ی ہو ں گی ا ن خیا لا ت کا اظہار ا نہوںنے سلانوا لی میں اپنی ر ہا ئشگا ہ بھٹی ہا ئو س میں پی ٹی آئی خواتین ونگ ضلع سرگودہا کے مختلف وفودسے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہوںنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت خواتین کی فلاح و بہبو داور ا ن کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی اقدا ما ت کر ر ہی ہے ۔

(جاری ہے)

مجو ز ہ بلدیاتی نظام میں خواتین کی نشتوں میں بھی اضافہ کیا جا ئے گا کیونکہ خواتین پاکستا ن کی آبا د ی کا اکثر یتی حصہ ہیں قومی ترقی وخوشحالی میں ا ن کے کر دار کو نظرا نداز نہیں کیا جا سکتا
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات