ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

بدھ 19 دسمبر 2018 14:35

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے پالیسی اجلاس کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط سرگرمیاں ہیں۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 41.09 پوائنٹ بڑھ کر 25855.34 پوائنٹ رہا۔