اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے شروع ہوںگی

بدھ 19 دسمبر 2018 14:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں موسم سرما کی تعطیلات 24دسمبر سے شروع ہوںگی۔ تعطیلات کے دوران 30دسمبر تک تمام تدریسی شعبہ جات بند رہیں گے‘ جبکہ کلاسزکاآغاز 31دسمبر سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :