ایشین مارکیٹس میں جاپانی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

بدھ 19 دسمبر 2018 15:12

ایشین مارکیٹس میں جاپانی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی آئی ہے ۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 0.3 ین کم ہوکر 171.3 ین (1.52 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودی90ین کے اضافے کے ساتھ 11425 یوان (1656 ڈالر) فی ٹن پر مستحکم رہے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 126.1 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :