وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سینئر صحافی رئیس قریشی کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 19 دسمبر 2018 19:03

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سینئر صحافی رئیس قریشی کے بیٹے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی رئیس قریشی کے بیٹے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔