وزیراعلیٰ کا فیروز وٹواں سے اغواء کے بعد 2 بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

بدھ 19 دسمبر 2018 19:03

وزیراعلیٰ کا فیروز وٹواں سے اغواء کے بعد 2 بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیروز وٹواں سے اغواء کے بعد 2 بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ معصوم بچوں کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور مقتول بچو ںکے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔