Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے والد مختار احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 19 دسمبر 2018 19:03

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے والد مختار احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات