مستونگ، لیویز فورس کا منشات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون ،80 کے قریب نشہ کے عادی افرادگرفتار

بدھ 19 دسمبر 2018 19:09

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنرمستونگ ممتازعلی کھیتران اور اسسٹنٹ کمشنرمستونگ مدثدقیصرانی کے خصوصی ہدایات پر تحصیلدار بلندخان۔ولی خان لیویز تھانہ کے۔رسالدارمحمدایوب بنگلزئی۔رسالدارپیرجان۔نائب رسالدار عبدالظاہر کے سربرائی میں لیویز فورس کا منشات فروشوں اور منشیات کے لعنت میں مبتلا افراد کے خلاف کریک ڈائون 80 کے قریب نشہ کے عادی افرادگرفتار کر لئیے گئے۔

منشیات فوروشوں اور جرائمہ پیشہ عناصر کے خلاف گہراتنگ کردیاگیاہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرمستونگ ممتازعلی کیھران اور اسسٹنٹ کمشنرمستونگ مدثدقیصرانی کی خصوصی یدایات کے روشنی میں ولی خان لیویزتھانہ کے حکام نے منشیات فروشوں اورمنشیات کے لعنت میں مبتلا عناصر کے خلاف گہرا تنگ کرتے ہوئے سخت کریک ڈائوں شروع کردیاہیں آج ولی خان لیویز تھانہ کے حکام نیلیویز فورس کے بھاری نفری کے ہمراہ ولی خان کے حدود میں کاروائیاں کرتیہوئے 80 کے قریب منشیات کے لعنت میں مبتلا افراد کو گرفتارکالیا۔

(جاری ہے)

انھوں نیکہاکہ مستونگ سے جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائیوں کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔منشیات معاشرے کیلئے ایک لعنت ہے اور منشیات فروش ناسور کے ماندد ہیں۔ منشیات کی لعنت کے وجہ سیخوشحال گھر تباہ تھے ہیاور نوجوانوں کی زیندگیاں تباہ ہورہی ہیں۔ اس لعنت کو ختم کرنے کیلئے سخت کریک ڈائوں شروع کیاگیا ہے۔اورمنشیات کے مکروہ دہندے میں ملوث عناصر کو کسی صورت نہیں بخشاجائے گا۔ان کو ہرحال میں قانوں کے گرفت میں لایاجائے گا۔انھوں نے کہاکہ ہم نے مستونگ کو منشیات فروشوں اور مختلف جرائم میں ملوث عناصر سے پاک کرنے کاتہیہ کررکھاہیں۔اور سٹی سمیت پورے ضلع میں ان عناصر کی سرکوبی کیلے سخت احکامات جاری کیئے ہیں۔اور سخت سے سخت کاروائیاں بھی کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :