راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، 19 ملزمان گرفتار
بدھ 19 دسمبر 2018 22:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ پولیس نے مختار سے 1500گرام چرس، افضال سے 1160گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے حسنین سے 1100گرام چرس، طلحہٰ سے 520گرام چرس، نیاز سے 500گرام چرس، تھانہ مورگاہ پولیس نے دانش سے 1125گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے گل تاج سے 530گرام چرس، تھانہ رتہ امرال پولیس نے شہزاد سے 250گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے علیا پطرس سے 240گرام چرس، تھانہ کہوٹہ پولیس نے خرم سے 195بوتل شراب ، وراثت سے 180بوتل شراب، ضابر سے 150بوتل شراب ، چنگیز سے 130بوتل شراب، افتخار سے 120بوتل شراب، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے زاہد سے 20لیٹر کھلی شراب، علی عباس سے 20لیٹر کھلی شراب، غلام عباس سے 15لیٹر کھلی شراب، تھانہ نیو ٹائون پولیس نے عاشر سے 10لیٹر کھلی شراب ، تھانہ رتہ امرال پولیس نے شیخ احمد سے 02لیٹر کھلی شراب بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
مزید قومی خبریں
-
خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ریاست ہے گوہر اعجاز
-
بحثیت ا پوزیشن سعودی وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، پی ٹی آئی
-
ملت ایکسپریس واقعہ: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی موت حادثاتی قرار
-
حافظ نعیم الرحمن سے جوناگڑھ فیڈریشن کے وفد کی ملاقات ،ْامیر منتخب ہونے پر مبارکباد
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب کی گرانٹ 5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے کی ہدایت
-
شہید محترمہ کی بیٹی کا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانا جمہوریت کی ایک اور کامیابی ہے، شایہ مری
-
سٹریٹ کرائم صرف کراچی کا نہیں بلکہ دنیا کے تمام بڑے شہروں کا مسئلہ ہے ،شرجیل میمن
-
پشاور کی نانبائی ایسوسی ایشنز نے حکومتی فیصلہ قبول کرلیا
-
الیکشن کمیشن کا انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے امیدوار وں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
-
پاکستان ریلویز نے رحمان بابا ایکسپریس کے میر پور متھیلو ریلوے سٹیشن پر عارضی سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع کر دی
-
اورنگی ٹائون بلوچ پاڑہ سے ملنے والی نعش کے قتل میں ملوث 3 مبینہ ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.